: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، 4 اگست (رائٹر) برطانوی پولیس نے آج کہا ہے کہ وسطی لندن میں چاقو سے حملہ کرنے والا ذہنی مریض معلوم ہوتا ہے تاہم دہشت گردی کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا ۔ اس حملہ
میں ایک خاتون ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے رسل اسکوائر سے ایک 19 سالہ لڑکے کو گرفتار کرلیا ہے جس سے 60 سال کی ایک خاتون پر حملہ کردیا تھا جو موقع پر ہی زخموں کی تاپ نہ لاکر چل بسی۔